الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مختصر حصن المسلم
मुख़्तसर हिसनुल मुस्लिम
متفرق
متفرق
33. رات پہلو بدلتے وقت کی دعا
حدیث نمبر: 122
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَٰهُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ، وَمَا بَيْنَهُمَا الْعَزِيزُ الْغَفَّارُ
اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، وہ زبردست ہے، آسمانوں اور زمین کا رب اور جو ان دونوں کے درمیان ہے، غالب ہے، بخشنے والا ہے۔ [حسن، المستدرك للحاكم: 540/1ح1980]
[مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 122]