”اے اللہ! مجھے معاف فرما دے مجھ پر رحم فرما، مجھے ہدایت دے، میرا نقصان پورا فرما، مجھے عافیت دے، مجھے رزق دے، اور مجھے بلند فرما۔“[اسناده ضعيف،سنن ابي داؤد:850، سنن ترمذي:284، سنن ابن ماجه:898، المستدرك للحاكم:262/1] ، [ صحيح مسلم:2697] لیکن صحیح مسلم کی روایت میں «بين السجدتين» کا تذکرہ نہیں ہے۔ [مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 58]