الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مختصر حصن المسلم
मुख़्तसर हिसनुल मुस्लिम
متفرق
متفرق
18. سورۃ الفاتحہ​
حدیث نمبر: 41
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ (۱) «الْحَمْدُ لِلَّـهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (٢) «الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ (٣) «مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ (٤) «إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ (٥) «اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ (٦) «صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ (٧) «آمین [ سورة الفاتحة:1-7 ]
«بِسْمِ اللَٰهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ​ «قُلْ هُوَ اللَٰهُ أَحَدٌ (١) «‏‏‏‏اللَٰهُ الصَّمَدُ (٢) «لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ (٣) «وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ (٤) [ سورة الاخلاص:1-4]
اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے (۱) تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کو پالنے والا ہے (۲) بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔ (۳) بدلے کے دن (یعنی قیامت) کا مالک ہے (۴) ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں (۵) ہمیں سیدھی راہ دکھا (۶) ان لوگوں کی راہ جن پر تو نے انعام کیا ان کی نہیں جن پر غضب کیا گیا اور نہ گمراہوں کی۔ (۷)(آمین)
اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے، اے نبی! کہہ دیجئے اللہ ایک ہی ہے (۱) اللہ بے نیاز ہے (۲) نہ اس نے کسی کو جنا نہ اس سے کوئی جنا گیا (۳) اور کوئی اس کا ہمسر نہیں (۴) [مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 41]