الْحَمْدُ لِلَٰهِ الَّذِي كَسَانِي هَذَا الثَّوْبَ وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِّي، وَلَا قُوَّةٍ السلام السلام
”تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں جس نے مجھے یہ کپڑا پہنایا، اور اس نے مجھے (یہ کپڑا) میری کسی طاقت اور قوت کے بغیر عطا فرمایا۔“[حسن، سنن ابي داؤد:4023، سنن ترمذي:3458 و قال: ”حسن غریب“][مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 14]