سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے اہل کے علاوہ دوسروں میں زینت اختیار کرنے والی کی مثال قیامت کے دن تاریکی کی طرح ہے، اس کے لیے کوئی نور نہیں ہو گا۔“[مسند اسحاق بن راهويه/كتاب النكاح و الطلاق/حدیث: 618]
تخریج الحدیث: «سنن ترمذي، ابواب الرضاع، باب كراهية خروج النساء فى الزينه، رقم: 1167 . قال الشيخ الالباني ضعيف .»