Download
Hindi
English
Root Words
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
کتاب سنن نسائي تفصیلات
سوانح حیات: امام نسائی رحمہ اللہ
سنن نسائي
كتاب التطبيق
کتاب: تطبیق کے احکام و مسائل
99. بَابُ: الإِشَارَةِ بِالأُصْبُعِ فِي التَّشَهُّدِ الأَوَّلِ
99. باب: پہلے تشہد میں انگلی سے اشارہ کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر:
1162
أَخْبَرَنَا
زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السِّجْزِيُّ
يُعْرَفُ بِخَيَّاطِ السُّنَّةِ نَزَلَ بِدِمَشْقَ أَحَدُ الثِّقَاتِ قال: حَدَّثَنَا
الْحَسَنُ بْنُ عِيسَى
، قال: أَنْبَأَنَا
ابْنُ الْمُبَارَكِ
، قال: حَدَّثَنَا
مَخْرَمَةُ بْنُ بُكَيْرٍ
، قال: أَنْبَأَنَا
عَامِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ
، عَنْ
أَبِيهِ
، قال: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" إِذَا جَلَسَ فِي الثِّنْتَيْنِ أَوْ فِي الْأَرْبَعِ يَضَعُ يَدَيْهِ عَلَى رُكْبَتَيْهِ ثُمَّ أَشَارَ بِأُصْبُعِهِ".
عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
جب دوسری یا چوتھی رکعت میں بیٹھتے تو اپنے دونوں ہاتھ اپنے گھٹنوں پہ رکھتے پھر اپنی
(شہادت کی)
انگلی سے اشارہ کرتے۔
[سنن نسائي/كتاب التطبيق/حدیث: 1162]
تخریج الحدیث دارالدعوہ:
«وقد أخرجہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 5265) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
پچھلا باب
...
اگلا باب
Back