حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
Download
Hindi
English
الحمدللہ! صحيح ابن خزيمه پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
سنن نسائي کل احادیث (5761)
حدیث نمبر سے تلاش:
سوانح حیات: امام نسائی رحمہ اللہ
سنن نسائي
كتاب الأشربة
کتاب: مشروبات (پینے والی چیزوں) کے احکام و مسائل
7. بَابُ: خَلِيطِ الزَّهْوِ وَالْبُسْرِ
7. باب: کچی اور ادھ کچی کھجور کے مخلوط مشروب (نبیذ) کے ممنوع ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر:
5555
أَخْبَرَنَا
أَحْمَدُ بْنُ حَفْصِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
، قَالَ: حَدَّثَنِي
أَبِي
، قَالَ: حَدَّثَنِي
إِبْرَاهِيمُ هُوَ ابْنُ طَهْمَانَ
، عَنْ
عُمَرَ بْنِ سَعِيدٍ
، عَنْ
سُلَيْمَانَ
، عَنْ
مَالِكِ بْنِ الْحَارِثِ
، عَنْ
أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
، قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُخْلَطَ التَّمْرُ وَالزَّبِيبُ، وَأَنْ يُخْلَطَ الزَّهْوُ وَالتَّمْرُ، وَالزَّهْوُ وَالْبُسْرُ".
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
سوکھی کھجور اور انگور کو ملانے، کچی اور سوکھی کھجور کو اور کچی اور ادھ کچی کھجوروں کو ملانے سے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے منع فرمایا ہے۔
[سنن نسائي/كتاب الأشربة/حدیث: 5555]
تخریج الحدیث دارالدعوہ:
«انظر حدیث رقم: 5552 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:
صحيح
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back