Download
Hindi
English
Root Words
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
کتاب سنن نسائي تفصیلات
سوانح حیات: امام نسائی رحمہ اللہ
سنن نسائي
كتاب مناسك الحج
کتاب: حج کے احکام و مناسک
221. بَابُ: وَقْتِ رَمْىِ جَمْرَةِ الْعَقَبَةِ يَوْمَ النَّحْرِ
221. باب: یوم النحر (قربانی کے دن) جمرہ عقبہ کی رمی کے وقت کا بیان۔
حدیث نمبر:
3065
أَخْبَرَنَا
مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ أَيُّوبَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الثَّقَفِيُّ الْمَرْوَزِيُّ
، قَالَ: أَنْبَأَنَا
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ
، عَنْ
ابْنِ جُرَيْجٍ
، عَنْ
أَبِي الزُّبَيْرِ
، عَنْ
جَابِرٍ
، قَالَ:" رَمَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْجَمْرَةَ يَوْمَ النَّحْرِ ضُحًى وَرَمَى بَعْدَ يَوْمِ النَّحْرِ إِذَا زَالَتِ الشَّمْسُ".
جابر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے جمرہ کو دسویں ذی الحجہ کو چاشت کے وقت کنکریاں ماریں، اور دسویں تاریخ کے بعد
(یعنی گیارہویں، بارہویں اور تیرہویں تاریخ کو)
سورج ڈھل جانے کے بعد۔
[سنن نسائي/كتاب مناسك الحج/حدیث: 3065]
تخریج الحدیث دارالدعوہ:
«صحیح مسلم/الحج 53 (1299)، سنن ابی داود/الحج 78 (1971)، سنن الترمذی/الحج 59 (894)، سنن ابن ماجہ/الحج 75 (3053)، (تحفة الأشراف: 2795)، مسند احمد (3/313، 319)، سنن الدارمی/المناسک 58 (1937) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:
صحيح مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
پچھلا باب
...
اگلا باب
Back