الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مسند الحميدي
فِي الْحَجِّ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی منقول حج سےمتعلق روایات
36. حدیث نمبر 540
حدیث نمبر: 540
540 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا أَيُّوبُ قَالَ: سَمِعْتُ عِكْرِمَةَ يَقُولُ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَيْسَ لَنَا مَثَلُ السُّوءِ الْعَائِدُ فِي هِبَتِهِ كَالْكَلْبِ يَعُودُ فِي قَيْئِهِ»
540- سيدنا عبدالله بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ہمارے لئے بری مثال مناسب نہیں ہے، اپنے ہبہ کو دوبارہ لینے والا اس کتے کی مانند ہے، جو اپنی قئے کو دوبارہ چاٹ لیتا ہے۔
[مسند الحميدي/فِي الْحَجِّ/حدیث: 540]
تخریج الحدیث: «‏‏‏‏إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2589، 2621، 2622، 6975، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1622، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2474، 2475، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5121، 5122، 5123، 5126، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 3692، 3693، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3538، 3539، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1298، 1299، 2132، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2377، 2385، 2391، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12135، 12136، 12141، 12142، 12143، 12144، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 1897،وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2405، 2717»