حضرت یزداد بن فساءہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی پیشاب کرے تو اسے چاہئے کہ اپنی شرمگاہ کو تین مرتبہ اچھی طرح جھاڑ لیا کرے (تاکہ پیشاب کے قطرات مکمل خارج ہوجائیں)[مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 19053]
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لضعف زمعة. عيسي بن يزداد وأبوه مجهولان
حضرت یزداد بن فساءہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی پیشاب کرے تو اسے چاہئے کہ اپنی شرمگاہ کو تین مرتبہ اچھی طرح جھاڑ لیا کرے (تاکہ پیشاب کے قطرات مکمل خارج ہوجائیں)[مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 19054]
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لضعف زمعة. عيسي بن يزداد وأبوه مجهولان