حضرت عمرو بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے شانے کا گوشت تناول فرمایا پھر کھڑے ہو کر کلی کی اور تازہ وضو کئے بغیر نماز پڑھ لی۔ [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 19052]
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لجهالة الحسن بن عبدالله، والجعيد، وبمثل هذا لإسناد لا تثبت صحبة عمرو بن عبيد الله