حضرت ابو اسرائیل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم مسجد نبوی میں داخل ہوئے تو وہ نماز پڑھ رہے تھے، کسی شخص نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا یا رسول اللہ! صلی اللہ علیہ وسلم یہ ہے وہ آدمی جو بیٹھتا ہے اور نہ ہی لوگوں سے بات کرتا ہے یا سائے میں بیٹھتا ہے اور روزے رکھنا چاہتا ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسے چاہئے کہ بیٹھا کرے، لوگوں سے بات چیت کیا کرے، سایہ لیا کرے اور روزہ بھی رکھا کرے۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17532]
حكم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا مرسل لأن أبا إسرائيل يخبر عن قصة أبى إسرائيل، والله أعلم