ایک صحابی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: طواف بھی نماز ہی کی طرح ہوتا ہے، اس لئے جب تم طواف کیا کر و تو گفتگو کم کیا کر و۔ [مسند احمد/مسنَدِ المَدَنِیِّینَ رَضِیَ اللَّه عَنهم اَجمَعِینَ/حدیث: 16612]
حكم دارالسلام: حديث صحيح، ولا يضر توقف محمد بن بكر عن رفعه، فقد رفعه أئمة ثقات، والمبهم فيه هو: ابن عباس، وعلى تقدير أن يكون غيره فلا يضره إبهام الصحابة