سیدنا ہبیب بن مغفل نے محمد قریشی نامی ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ اپناتہنبد گھسیٹتا ہوا چلا جا رہا ہے سیدنا ہبیب نے اسے دیکھ کر فرمایا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے جو شکص تکبر سے اپنا تہبند زمین پر گھسیٹے اسے آخرت میں جہنم میں بھی گھسیٹے گا۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15605]
سیدنا ہبیب بن مغفل سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص تکبر سے اپنا تہبند زمین پر گھسیٹے گا وہ آخرت میں جہنم میں بھی اسے گھسیٹے گا۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15606]
حكم دارالسلام: حديث صحيح، و إسناده ضعيف لضعف ابن لهيعة، وقد توبع
سیدنا ہبیب بن مغفل نے محمد قریشی نامی ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ اپناتہنبد گھسیٹتا ہوا چلا جا رہا ہے سیدنا ہبیب نے اسے دیکھ کر فرمایا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے جو شکص تکبر سے اپنا تہبند زمین پر گھسیٹے اسے آخرت میں جہنم میں بھی گھسیٹے گا۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15607]
حكم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد حسن، رواية قتيبة عن ابن لهيعة صالحة