سیدنا عبدالرحمن بن ابزی سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھنے کی سعادت حاصل کی ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم رکوع کے لئے جھکتے ہوئے اور سر اٹھاتے ہوئے مکمل تکبیر نہیں کہتے تھے۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15352]
حكم دارالسلام: حديث ضعيف، أعله الأئمة النكارته، فقد تفرد به الحسن بن عمران، وهو مجهول، وقد اضطرب فى تعيين شيخه
سیدنا عبدالرحمن بن ابزی سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم وتر میں سورت سبح اسم ربک الاعلی کی تلاوت فرماتے تھے۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15353]
حكم دارالسلام: حديث صحيح، لم يذكر سماع زرارة من عبدالرحمن بن أبزى، لكنه توبع
سیدنا عبدالرحمن بن ابزی سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم وتر میں سورت سبح اسم ربک الاعلی اور سورت کافرون اور سورت اخلاص کی تلاوت فرماتے تھے اور سلام پھیرنے کے بعد تین مرتبہ بلند آواز سے سبحان الملک القدوس فرماتے تھے۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15354]
سیدنا عبدالرحمن بن ابزی سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم وتر میں سورت سبح اسم ربک الاعلی اور سورت کافرون اور سورت اخلاص کی تلاوت فرماتے تھے اور سلام پھیرنے کے بعد تین مرتبہ بلند آواز سے سبحان الملک القدوس فرماتے تھے۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15355]
سیدنا عبدالرحمن بن ابزی سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم وتر میں سورت سبح اسم ربک الاعلی اور سورت کافرون اور سورت اخلاص کی تلاوت فرماتے تھے اور سلام پھیرنے کے بعد تین مرتبہ بلند آواز سے سبحان الملک القدوس فرماتے تھے [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15356]
حكم دارالسلام: حديث صحيح، لم يذكر سماع زرارة من عبدالرحمن بن أبزى، لكنه توبع
حدیث نمبر: 15357
گزشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15357]
سیدنا عبدالرحمن بن ابزی سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم وتر میں سورت سبح اسم ربک الاعلی اور سورت کافرون اور سورت اخلاص کی تلاوت فرماتے تھے اور سلام پھیرنے کے بعد تین مرتبہ بلند آواز سے سبحان الملک القدوس فرماتے تھے [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15358]
سیدنا عبدالرحمن بن ابزی سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم وتر میں سورت سبح اسم ربک الاعلی اور سورت کافرون اور سورت اخلاص کی تلاوت فرماتے تھے اور سلام پھیرنے کے بعد تین مرتبہ بلند آواز سے سبحان الملک القدوس فرماتے تھے [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15359]
سیدنا عبدالرحمن بن ابزی سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہم فطرت اسلام، کلمہ اخلاص اور محمد کے دین اپنے جد امجد سیدنا ابراہیم کی ملت پر جو سب سے یکسو ہو گئے تھے مسلمان تھے اور مشرک نہ تھے۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15360]
سیدنا عبدالرحمن بن ابزی سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم وتر میں سورت سبح اسم ربک الاعلی اور سورت کافرون اور سورت اخلاص کی تلاوت فرماتے تھے اور سلام پھیرنے کے بعد تین مرتبہ بلند آواز سے سبحان الملک القدوس فرماتے تھے۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15361]
سیدنا عبدالرحمن بن ابزی سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم وتر میں سورت سبح اسم ربک الاعلی اور سورت کافرون اور سورت اخلاص کی تلاوت فرماتے تھے اور سلام پھیرنے کے بعد تین مرتبہ بلند آواز سے سبحان الملک القدوس فرماتے تھے۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15362]
سیدنا عبدالرحمن بن ابزی سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہم فطرت اسلام، کلمہ اخلاص اور محمد کے دین اپنے جد امجد سیدنا ابراہیم کی ملت پر جو سب سے یکسو ہو گئے تھے مسلمان تھے اور مشرک نہ تھے۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15363]
سیدنا عبدالرحمن بن ابزی سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہم فطرت اسلام، کلمہ اخلاص اور محمد کے دین اپنے جد امجد سیدنا ابراہیم کی ملت پر جو سب سے یکسو ہو گئے تھے مسلمان تھے اور مشرک نہ تھے۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15364]
سیدنا عبدالرحمن بن ابزی سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی نماز پڑھا رہے تھے دوران قرأت ایک آیت چھوٹ گئی نماز سے فارغ ہو کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کہ کیا نمازیوں میں ابی بن کعب ہیں سیدنا ابی بن کعب کہنے لگے یا رسول اللہ! کیا فلاں آیت منسوخ ہو گئی یا آپ بھول گئے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں بھول گیا تھا۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15365]
سیدنا عبدالرحمن بن ابزی سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم وتر میں سورت سبح اسم ربک الاعلی کی تلاوت فرماتے تھے۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15366]
حكم دارالسلام: حديث صحيح، لم يذكر سماع زرارة من ابن أبزى، لكنه متابع
سیدنا عبدالرحمن بن ابزی سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہم فطرت اسلام، کلمہ اخلاص اور محمد کے دین اپنے جد امجد سیدنا ابراہیم کی ملت پر جو سب سے یکسو ہو گئے تھے مسلمان تھے اور مشرک نہ تھے۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15367]
سیدنا عبدالرحمن بن ابزی سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھنے کی سعادت حاصل کی ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم رکوع کے لئے جھکتے ہوئے اور سر اٹھاتے ہوئے مکمل تکبیر نہیں کہتے تھے۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15369]
حكم دارالسلام: حديث ضعيف، أعله الأئمة لنكارته، فقد تفرد به الحسن بن عمران، وهو مجهول وقد اضطرب فى تعيين شيخه
سیدنا ابن ابزی سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز میں بیٹھ کر دعاء کرتے تو داہنا ہاتھ ران پر رکھتے اور دعاء کرتے وقت اپنی انگلی سے اشارہ فرماتے۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15370]
حكم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لجهالة حال أبى سعيد الخزاعي، وقد اختلف فى كنيته
قاسم کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم سیدنا عبدالرحمن بن ابزی کے پاس بیٹھے ہوئے تھے وہ کہنے لگے کہ کیا میں تمہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح نماز پڑھ کر نہ دکھاؤں ہم نے کہا کیوں نہیں چنانچہ انہوں نے کھڑے ہو کر تکبیر کہی قرأت کی پھر رکوع کیا اور دونوں ہاتھ اپنے گھٹنوں پر رکھے یہاں تک کہ ہر ہڈی اپنے اپنے مقام پر ٹھہر گئی پھر سر اٹھایا اور اتنی دیر کھڑے رہے کہ ہر عضو اپنی جگہ جم گیا اسی طرح دونوں سجدے کئے اور ان کے درمیان بیٹھے اور کھڑے ہو کر دوسری رکعت بھی پہلی رکعت کی طرح پڑھی اور فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح نماز پڑھتے تھے۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15371]