الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مشكوة المصابيح
كتاب الآداب
كتاب الآداب
--. مرد، عورتوں کے درمیان نہ چلے
حدیث نمبر: 4728
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم نهى أنْ يمشيَ-يَعْنِي الرجلٌ-بَين المرأتينِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے منع فرمایا کہ آدمی دو عورتوں کے درمیان چلے۔ اسنادہ ضعیف جذا، رواہ ابوداؤد۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4728]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف جدًا، رواه أبو داود (5273)
٭ فيه داود بن أبي صالح المدني: منکر الحديث وقال: أبو حاتم الرازي: ’’مجھول حدّث بحديث منکر‘‘.»

قال الشيخ زبير على زئي: إسناده ضعيف جدًا