الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مشكوة المصابيح
كتاب الصيد والذبائح
كتاب الصيد والذبائح
--. دو قسم کے حلال مردار اور خون
حدیث نمبر: 4132
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أُحِلَّتْ لَنَا مَيْتَتَانِ وَدَمَانِ: الْمَيْتَتَانِ: الْحُوتُ وَالْجَرَادُ وَالدَّمَانِ: الْكَبِدُ وَالطِّحَالُ. رَوَاهُ أحمدُ وابنُ مَاجَه وَالدَّارَقُطْنِيّ
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہمارے لیے دو مردہ چیزیں اور دو خون حلال کئے گئے ہیں، دو مردار مچھلی اور ٹڈی ہے، جبکہ دو خون جگر اور تلی ہیں۔ ضعیف، رواہ احمد و ابن ماجہ و الدارقطنی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 4132]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف، رواه أحمد (97/2 ح 5723 موقوف) و ابن ماجه (3218، 3314 وسنده ضعيف) و الدارمي (271/4. 272)
٭ عبد الرحمٰن بن زيد بن أسلم ضعيف و تابعه أخواه وھما ضعيفان .
٭٭ سنده ضعيف جدًا وله شاھد موقوف صحيح عند البيھقي (254/1) وله حکم المرفوع وھو يغني عنه .»

قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف