الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مشكوة المصابيح
كتاب الإمارة والقضاء
كتاب الإمارة والقضاء
--. قیامت کے دن قاضی کی تمنا کیا ہو گی
حدیث نمبر: 3740
وَعَنْ عَائِشَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَيَأْتِيَنَّ عَلَى الْقَاضِي الْعَدْلِ يومُ القيامةِ يَتَمَنَّى أَنَّهُ لَمْ يَقْضِ بَيْنَ اثْنَيْنِ فِي تَمْرَة قطّ» . رَوَاهُ أَحْمد
عائشہ رضی اللہ عنہ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتی ہیں، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: روز قیامت عادل قاضی بھی یہ آرزو کرے گا کہ کاش اس نے دو آدمیوں کے درمیان کبھی ایک کھجور کا بھی فیصلہ نہ کیا ہوتا۔ سندہ ضعیف، رواہ احمد۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الإمارة والقضاء/حدیث: 3740]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه أحمد (75/6 ح 24968) [و صححه ابن حبان (1563) و حسنه الھيثمي (مجمع الزوائد 192/4) و أشار المنذري إلي أنه حسن (الترغيب و الترهيب 157/3) ]
٭ فيه صالح بن سرج و ابن العلاء و ثقھما ابن حبان وحده من أئمة الجرح و التعديل فھما مستوران . انظر بلوغ المرام بتحقيقي (1196)»

قال الشيخ زبير على زئي: سنده ضعيف