الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة
كتاب الصلاة
--. اگر دو آدمی ہوں تو نماز کے لئے جماعت کریں
حدیث نمبر: 1081
وَعَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اثْنَانِ فَمَا فَوْقهمَا جمَاعَة» . رَوَاهُ ابْن مَاجَه
ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: دو اور دو سے زائد ایک جماعت ہے۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1081]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف جدًا، رواه ابن ماجه (972)
٭ الربيع [و ھو عليلة] بن بدر: متروک [و للحديث طرق ضعيفة. ] »

قال الشيخ زبير على زئي: إسناده ضعيف جدًا