سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قریب ہے کہ مسلمان مدینے میں محصور ہو جائیں یہاں تک کہ ان کی بعید ترین ہتھیار گاہ سلاح میں ہوگی۔“ سلاح خیبر اور مدینہ کے درمیان ایک حد ہے۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْفِتَنِ/حدیث: 789]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 4250، قال الشيخ الألباني: صحيح، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6771، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 8655، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6432، والطبراني فى «الصغير» برقم: 873،»