سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دنیا میں تندرست رہنے والے قیامت کے دن یہ پسند کریں گے کہ ان کے گوشت قینچیوں سے کاٹے جایئں، کیونکہ وہ دنیا میں مصائب زدوں کو بہت بڑے ثواب میں دیکھیں گے۔“[معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْفِتَنِ/حدیث: 769]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 2402، قال الشيخ الألباني: حسن، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 6649، والطبراني فى «الصغير» برقم: 241 قال الدارقطنی: وخالفه أبو عبيدة بن معن فرواه عن الأعمش قال سمعتهم يذكرون عن جابر مرسلا، العلل الواردة في الأحاديث النبوية: (13 / 347)»