سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بچہ اس کا جس کے بستر پر پیدا ہوا ہو۔“[مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الفرائض/حدیث: 735]
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الفرائض، باب الولد للفراش الخ، رقم: 6818/6750 . مسلم، كتاب الرضاع، باب الولد للفراش وتوفي الشبهات، رقم: 1458 .»