سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا، میں کھڑا ہوا اور دو رکعتیں پڑھنے لگا، جبکہ نماز کے لیے اقامت ہو گئی تھی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم فجر کی نماز چار رکعتیں پڑھو گے۔“[مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الصلوٰة/حدیث: 200]
تخریج الحدیث: «مسند احمد: 354/1 قال شعيب الارناوط: اسناده حسن .»