الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الصلوٰة
نماز کے احکام و مسائل
50. اقامت کے بعد فجر کی دو سنتیں پڑھنا
حدیث نمبر: 200
اَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَیْلٍ، نَا اَبُوْ عَامِرِ الْخَزَّارِ، وَهُوَ صَالِحُ بْنُ رُسْتُم، عَنِ ابْنِ اَبِیْ مُلَیْکَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قُمْتُ اُصَلِّی الرَّکْعَتَیْنِ، وَقَدْ اُقِمْیَتِ الصَّلَاةُ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ اَتُصَلِّیْ الصُّبْحَ اَرْبَعًا.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا، میں کھڑا ہوا اور دو رکعتیں پڑھنے لگا، جبکہ نماز کے لیے اقامت ہو گئی تھی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم فجر کی نماز چار رکعتیں پڑھو گے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الصلوٰة/حدیث: 200]
تخریج الحدیث: «مسند احمد: 354/1 قال شعيب الارناوط: اسناده حسن .»

مسند اسحاق بن راہویہ کی حدیث نمبر 200 کے فوائد و مسائل
   الشيخ حافظ عبدالشكور ترمذي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث مسند اسحاق بن راهويه 200  
فوائد:
دیکھئے شرح حدیث نمبر: 837۔
   مسند اسحاق بن راھویہ، حدیث/صفحہ نمبر: 200