سیرت نبوی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عادات و اطوار
2654. آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بیٹھنے کا انداز
حدیث نمبر: 4040
-" كان يجلس القرفصاء".
سیدنا ابوامامہ حارثی سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اکڑوں بیٹھک بیٹھتے تھے۔ [سلسله احاديث صحيحه/السيرة النبوية وفيها الشمائل/حدیث: 4040]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2124
حدیث نمبر: 4041
-" كان إذا جلس احتبى بيديه".
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم گوٹھ مار کر بیٹھتے تھے۔ [سلسله احاديث صحيحه/السيرة النبوية وفيها الشمائل/حدیث: 4041]