الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


سلسله احاديث صحيحه
सिलसिला अहादीस सहीहा
المناقب والمثالب
فضائل و مناقب اور معائب و نقائص
2272. سیدنا عمرو بن حارث رضی اللہ عنہ کی فضیلت
حدیث نمبر: 3452
-" ذهبت بي أمي إلى النبي صلى الله عليه وسلم [وأنا غلام] فمسح على رأسي، ودعا لي بالرزق، [وفي رواية: بالبركة]".
سیدنا عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میری والدہ مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے گئیں، میں اس وقت بچہ تھا، آپ نے میرے سر پر ہاتھ پھیرا اور میرے لیے رزق یا برکت کی دعا کی۔ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3452]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2943