تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 30) قَالَ رَبِّ انْصُرْنِيْ …: لوط علیہ السلام نے ان کے ایمان لانے سے مایوس ہو کر یہ دعا کی کہ اے میرے رب! ان مفسد لوگوں کے خلاف میری مدد فرما۔ الْقَوْمِ الْمُفْسِدِيْنَ میں الف لام عہد کا ہے، اس لیے ترجمہ ان مفسد لوگوں کیا گیا ہے۔ اللہ کے پیغمبر اپنی قوم پر بددعا اس وقت کرتے ہیں جب انھیں یقین ہو جائے کہ یہ لوگ ایمان نہیں لائیں گے۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.