تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 186،185) قَالُوْۤا اِنَّمَاۤ اَنْتَ مِنَ الْمُسَحَّرِيْنَ…: یہ وہی جواب ہے جو قوم ثمود نے صالح علیہ السلام کو دیا تھا۔

وَ اِنْ نَّظُنُّكَ لَمِنَ الْكٰذِبِيْنَ: یہ اِنْ اصل میں إِنَّ ہے جس کا اسم نَا محذوف ہے: أَيْ وَ إِنَّا لَنَظُنُّكَ مِنَ الْكَاذِبِيْنَ یعنی ہمارا گمان تمھارے جھوٹے ہونے کے سوا کہیں جاتا ہی نہیں۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.