تفسير ابن كثير
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 51) اَنْ كُنَّاۤ اَوَّلَ الْمُؤْمِنِيْنَ: یعنی دلیل واضح ہو جانے کے بعد قومِ فرعون میں سے سب سے پہلے ہم ایمان لائے۔
نوٹ! آیت (۴۱) سے (ا۵) تک کی تفسیر کے لیے سورۂ اعراف (۱۱۳ تا ۱۲۶) اور سورۂ طٰہٰ (۶۵ تا ۷۵) کی تفسیر ملاحظہ فرمائیں۔