تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 48،47) قَالُوْۤا اٰمَنَّا بِرَبِّ الْعٰلَمِيْنَ …: ہم تمام جہانوں کے رب پر ایمان لے آئے کے بعد موسیٰ اور ہارون کے رب پر اس لیے کہا کہ کہیں فرعون کو شبہ نہ ہو کہ انھوں نے اسے تمام جہانوں کا رب قرار دے دیا ہے، کیونکہ وہ بھی اپنے آپ کو رب کہتا تھا۔ (کبیر)



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.