تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 66) اِنَّهَا سَآءَتْ مُسْتَقَرًّا وَّ مُقَامًا: مُسْتَقَرًّا کچھ مدت ٹھہرنے کی جگہ گناہ گار مسلمانوں کے لیے اور مُقَامًا ہمیشہ اقامت کی جگہ کفار کے لیے۔ یہ جملہ بھی رب رحمان اور عباد الرحمان دونوں کا ہو سکتا ہے۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.