تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 39) وَ كُلًّا ضَرَبْنَا لَهُ الْاَمْثَالَ: یعنی ہم نے ہر ایک کو مثالیں اور دلائل دے دے کر سمجھایا۔ یہ معنی بھی ہو سکتا ہے کہ ہم نے ہر ایک کو پہلی تباہ شدہ قوموں کی مثالیں بیان کرکے سمجھایا۔

وَ كُلًّا تَبَّرْنَا تَتْبِيْرًا: تَبَّرَ يُتَبِّرُ تَتْبِيْرًا کسی چیز کو ٹکڑے ٹکڑے اور ریزہ ریزہ کر دینا۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.