تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 40) قَالَ عَمَّا قَلِيْلٍ لَّيُصْبِحُنَّ نٰدِمِيْنَ: قَلِيْلٍ کا معنی بہت کم ہے، اس کی قلت کی مزید تاکید کے لیے عَنْ کے ساتھ مَا کا اضافہ فرمایا ہے، یعنی بہت ہی کم مدت میں۔ (بقاعی)



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.