تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 38) اِنْ هُوَ اِلَّا رَجُلٌ افْتَرٰى …: یعنی یہ رَجُلٌ (آدمی) ہو کر جو رسالت کا دعویٰ کرتا ہے اور مرنے کے بعد زندگی سے ڈراتا ہے، تو محض اللہ پر جھوٹ باندھتا ہے، یا یہ کہ یہ صرف ایک آدمی ہے جو …۔ بِمُؤْمِنِيْنَ پر باء بھی نفی کی تاکید کے لیے ہے، اس لیے ترجمہ میں لفظ ہر گز کا اضافہ کیا ہے۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.