تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 39)ذٰلِكَ مِمَّاۤ اَوْحٰۤى اِلَيْكَ …: نصیحت کی ابتدا وَ لَا تَجْعَلْ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ سے ہوئی تھی اور اسی کے ساتھ بات ختم فرمائی۔ اس کی تفسیر کے لیے دیکھیے اسی سورت کی آیت (۲۲) کی تفسیر۔




https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.