تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت74) اس آیت کی تفسیرسورۂ ہود(۸۲)میں دیکھیے۔قرآن مجید نے قوم لوط پر تین طرح کا عذاب ذکر فرمایاہے، پہلے ان پر صَيْحَةٌ (چیخ) کا عذاب آیا، پھر ان کی بستیوں کو الٹ دیاگیا اورآخرمیں ان پر پتھروں کی بارش برسائی گئی۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.