تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت52) اِنَّا مِنْكُمْ وَ جِلُوْنَ: وَ جِلُوْنَ وَجِلَ يَوْجَلُ (س) سے وَجِلٌ (صفت مشبہ) کی جمع ہے، بمعنی ڈرنے والے۔ ڈرنے کی وجہ، مکمل واقعہ اور اس کے فوائد کے لیے دیکھیے سورۂ ہود (۶۹) سے واقعہ کے آخر تک۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.