تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 102)وَ مَا وَجَدْنَا لِاَكْثَرِهِمْ مِّنْ عَهْدٍ: مِنْ عَهْدٍ (کوئی بھی عہد) کا لفظ نکرہ استعمال ہوا ہے، جس کا عموم مِنْ سے مزید بڑھ گیا ہے۔ مراد کسی بھی قسم کا عہد ہے، نہ فطری جو اَلَسْتُ بِرَبِّكُمْ کے وقت کیا تھا، نہ شرعی جو پیغمبروں سے عذاب ٹالنے کی درخواست کے وقت کرتے تھے اور نہ عرفی جو وہ آپس میں ایک دوسرے سے کرتے تھے۔

لَفٰسِقِيْنَ: نافرمان یعنی کسی عہد کا پاس نہ کرنے والے پکے بے ایمان۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.