تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 41) لَهُمْ مِّنْ جَهَنَّمَ مِهَادٌ ……: غَوَاشٍ یہ غَاشِيَةٌ کی جمع ہے، ڈھانپنے والے، یعنی نیچے اور اوپر آگ ہو گی۔ دیکھیے سورۂ عنکبوت (۵۴،۵۵) الظّٰلِمِيْنَ سے مراد یہاں مشرک ہیں، کیونکہ آیات کو جھٹلانا اور ان سے تکبر کرنا مسلمان کا کام نہیں۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.