تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 58)لَقُضِيَ الْاَمْرُ بَيْنِيْ وَ بَيْنَكُمْ: یعنی اگر عذاب کا لانا میرے اختیار میں ہوتا تو میں تمھارے جھٹلانے کی وجہ سے اب تک تمھیں ہلاک کر چکا ہوتا۔ (رازی)

وَ اللّٰهُ اَعْلَمُ بِالظّٰلِمِيْنَ: یعنی اللہ ہی جانتا ہے کہ کب عذاب لانا ہے اور کب تک انھیں مہلت دینی ہے۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.