تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 156) وَ بِكُفْرِهِمْ وَ قَوْلِهِمْ عَلٰى مَرْيَمَ ……: کے معنی یہ ہیں کہ انھوں نے عیسیٰ علیہ السلام کے معجزات دیکھنے کے باوجود ان کی نبوت کاانکار کر کے صریح کفر کا ارتکاب کیا اور پھر مریم علیھا السلام کی طرف زنا کی نسبت کر کے مزید بہتان باندھا۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.