تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 154) وَ رَفَعْنَا فَوْقَهُمُ الطُّوْرَ کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ بقرہ (۶۳) اور ادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّدًا کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ بقرہ(۵۸، ۵۹)۔

وَ قُلْنَا لَهُمْ لَا تَعْدُوْا فِي السَّبْتِ: اصحاب سبت جنھیں ہفتے کے دن مچھلی کے شکار سے منع کیا گیا تھا، ان کے قصے کے لیے دیکھیے سورۂ بقرہ (۶۵) اور سورۂ اعراف (۱۶۳)۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.