تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 122) جس طرح شیطان اپنی پیروی کرنے والوں سے وعدے کرتا ہے اسی طرح اللہ تعالیٰ بھی اپنے نیک بندوں سے جنت اور بلند درجات کے وعدے فرماتا ہے اور اللہ سے بڑھ کر اپنے وعدے اور بات میں کون سچا ہو سکتا ہے، جیسا کہ فرمایا: « وَ مَنْ اَصْدَقُ مِنَ اللّٰهِ حَدِيْثًا » [ النساء: ۸۷ ] اور اللہ سے زیادہ بات میں کون سچا ہے۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.