تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 114) يُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ …: یہ یہود پر طنز ہے کہ جن لوگوں کو تم برا کہتے ہو ان میں تو یہ نیک اوصاف ہیں، وہ برے کیسے ہو گئے، وہ تو صالحین میں سے ہیں۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.