تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 10)وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَاهِيَهْ: مَاۤ اَدْرٰىكَ کے ساتھ سوال اس کی ہولناکی نمایاں کرنے کے لیے ہے۔

مَاهِيَهْ اصل میں مَا هِيَ ہے، وہ کیا ہے؟ یاء کے فتحہ کی حفاظت کے لیے وقف کے وقت اس کے بعد ساکن ہاء لگا دیتے ہیں، اسے ہائے وقف کہتے ہیں جو ملا کر پڑھیں تو گر جاتی ہے۔ بعض قراء ملا کر پڑھنے کی صورت میں بھی اسے باقی رکھتے ہیں۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.