تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 9،8) وَ اَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِيْنُهٗ …: هَاوِيَةٌ هَوٰي يَهْوِيْ هُوِيًّا (ض) گرنا۔ هَاوِيَةٌ کا لفظی معنی گڑھا ہے جس میں گرا جائے، مراد جہنم ہے۔ فَاُمُّهٗ اس کی ماں مراد اس کا ٹھکانا ہے، جس طرح ماں اپنے بچے کو گود میں جگہ دیتی ہے۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.