تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 2) فَالْمُوْرِيٰتِ قَدْحًا:أَوْرٰي يُؤْرِيْ إِيْرَاءً (افعال) چقماق (پتھر) سے آگ نکالنا۔ قَدَحَ يَقْدَحُ قَدْحًا (ف) آگ نکالنے کے لیے پتھر پر پتھر مارنا ہے، مراد سم مارنا ہے۔ تیز دوڑتے ہوئے ان کے سم پتھروں پر پڑتے ہیں تو ان میں سے چنگاریاں نکلتی ہیں۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.