تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 5) وَ لَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰى: یہ مزید تسلی ہے، اس میں اللہ کی فتح و نصرت، لوگوں کا فوج در فوج اسلام میں داخل ہونا، زمین کے مشارق و مغارب کاآپ کی امت کے قبضے میں آنا، قیامت کو آپ کے ہاتھ میں لِوَاءُ الْحَمْدِ ہونا، مقام محمود ملنا، شفاعت کبریٰ، امت کی مغفرت، غرض وہ سب کچھ شامل ہے جو اللہ تعالیٰ نے آپ کو دیا اور دے گا۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.