تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 3) وَ النَّهَارِ اِذَا جَلّٰىهَا: جَلّٰي يُجَلِّيْ تَجْلِيَةً (تفعیل) ظاہر کرنا، روشن کرنا۔ اور دن کی قسم جب وہ اس سورج کو ظاہر کرتا ہے! یعنی جب اس میں سورج پوری روشنی اور گرمی کے ساتھ چمکتا ہے۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.