تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 7) اَيَحْسَبُ اَنْ لَّمْ يَرَهٗۤ اَحَدٌ: کیا وہ خیال کرتا ہے کہ جب وہ فخر و ریا کے لیے مال لٹا رہا تھا تو کسی نے اسے نہیں دیکھا؟ یقینا ہم سب کچھ دیکھ رہے ہیں۔



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.